میشا شفیع نے کئی بار نجی طور پر معافی مانگنے کی پیشکش کی، علی ظفر

0
318

لاہور:

گلوکارواداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی کا الزام لگانے کے بعد میشا شفیع کی جانب سے انہیں کئی بارنجی طورپرمعافی کی پیشکش کی گئی۔

نامورگلوکارواداکار علی ظفر نے انڈیپنڈنٹ اردوکودئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کئی بار میشا شفیع کی جانب سے معافی کے پیغامات آئے کہ میں عوامی سطح پر نہیں مگر نجی طور پر معافی مانگ لیتی ہوں مگرمیں نے یہ کہا کہ معافی عوامی سطح پرہونی چاہیئے، جہاں آپ نے کہا ہے معافی بھی وہیں ہونی چاہیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here