لاہور:
اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔
اپنی گلابی انگریزی کے لیے مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرنا چاہتی ہیں تاہم انہیں دھمکی آمیز فون آرہے ہیں اور ان کی جان کو خطرہ ہے لہذا حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔