گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے گیت ’’ دل دیا گلاں‘‘ کی ویڈیو وائرل

0
433

کراچی:

معروف گلوکارہ گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے مشہور گیت ’ دل دیا گلاں‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

گل پانڑا نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا مشہور ترین گیت ’ دل دیا گلاں‘ گا رہی ہیں۔ سرخ لباس زیب تن کئے گل پانڑا نے جس پرسکون انداز کے ساتھ اپنی سریلی آواز کے ذریعے اس گانے کو گیا تو محفل میں سحر طاری ہو گیا۔

گل پانڑا نے جاری کردہ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی کہا کہ ’ دل دیا گلاں میرا پسندیدہ گیت ہے جسے میں نے لائیو پرفارمنس کے دوران گایا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here