ہوم لینڈ سیکیورٹی کے تعاون پر شکر گزار ہیں ، یو ایس امیگریشن

0
355

کریمنل الانس کے تحت پروگرام میں ہوم لینڈ سیکیورٹی کے تعاون سے جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا:

نیویارک (پاکستان نیوز)یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینڈ سینئر آفشیل پرفارمنگ دی ڈیوٹیز آف ڈائریکٹر میتھیو ٹی ابینس نے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کا شکریہ ادا کیا ، ان کے تعاون سے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ زیادہ بہتر انداز سے گرفتاریوں کو عملی جامع پہنا رہا ہے ، انھوں نے کہا کہ جب قانونی ادارے مل کر کام کرتے ہیں تو اس کے نتائج برآمد ہوتے ہیں ، آئی سی ای کریمنل الائن پروگرام کے تحت اب تک درجنوں جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here