مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ تقرر سیاست میںسنگ میل، محکمہ خارجہ

0
30

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ نے مریم نواز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر کو پاکستانی سیاست میں اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے امید ظاہر کی کہ مریم نواز کا انتخاب پاکستانی سیاست میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت کی راہ ہموار کریگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here