سی آئی اے نے شہزادہ محمد کو بغاوت کی معلومات دیں، عالمی ماہرین

0
185

نیویارک(پاکستان نیوز) عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی شاہی خاندان میں بغاوتوں کا سلسلہ ایک دن خون کی ہولی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کو سی آئی اے، موساد نے اہم خفیہ معلومات فراہم کی تھیں کہ شاہی خاندان کے تین افراد ان کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کر رہے ہیں۔ پروفیسر مائیکل جے رائٹ کے مطابق شہزادہ محمد کی سیکیورٹی امریکی کمانڈوز کے سپرد ہے، اس وقت سعودی عرب کے تمام اہم ادارے، تیل کی تنصیبات کا اندرون خانہ کنٹرول غیر ملکی ماہرین کے پاس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here