جھوٹی خبروں ، سعودیہ روس تنازع سے مارکیٹ گری: ٹرمپ

0
645

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور سٹاک مارکیٹس کریش کرنے کی وجہ جھوٹی خبروں کو قرار دے دیا۔س حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ٹویٹ میں کہا ہے کہ انفلوئنزا سے پچھلے سال امریکہ میں 37 ہزار افراد ہلاک ہوئے مگر کچھ بھی بند نہیں ہوا، معیشت اور زندگی چلتی رہی ہیں۔انہوں نے کرونا وائرس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امریکہ میں 546 مصدقہ کیسز ہیں اور 22 اموات ہوئیں، لہٰذا اس بارے میں ذرا سوچیں۔روس اور سعودی تنازع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں پر تنازع چل رہا ہے اور اور جھوٹی خبروں سے مارکیٹ گری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here