کورونا کیخلاف بروقت اقدامات نہ اٹھانا ٹرمپ کومہنگا پڑ سکتا ہے

0
392

 

ڈیموکریٹ سینیٹر مارٹی والش نے نومبر میں ہونےوالے انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کا عندیہ دے دیا

نیویارک (پاکستان نیوز) معروف نیوز چینل سی این این نے صدر ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے حوالے سے اقدامات میں نااہلی کو ان کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے اور اس سلسلے میں ڈیموکریٹ کے سینیٹر مارٹی والش نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف بروقت اقدامات نہ اٹھانے اور مناسب پالیسی اختیار نہ کرنے پر انتخابات کے دوران ٹرمپ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے ، انھوں نے مزید کہا کہ جس طرح صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے خلاف حکمت عملی میں اپنی نااہلی دکھائی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ رواں برس نومبر میں انتخابات کا انعقاد ممکن ہو جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here