پاکستان ، دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ

0
55

اسلام آباد (پاکستان نیوز) پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30ویں نمبر پر آگیا ہے،عالمی ادارہ صحت کیمطابق سالانہ چار لاکھ افراد دل کی بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،60 برس تک کی عمر کے ہر چار میں سے ایک شخص دل کی شریانوں کی کمزوری میں مبتلا ہے، تمباکو نوشی، مرغن غذائیں، موٹاپا، ہائی بلڈپریشر امراض قلب کی بڑی وجوہات ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here