چوہدری غلام جیلانی آف گوجر خان کا ملک مشتاق کی اچانک موت پر گہرے دکھ کا اظہار

0
261

 

مرحوم کی موت سے کمیونٹی ایک فعال کارکن اور سماجی رہنما سے محروم ہوگئی ہے:لیگی رہنما

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک مسلم لیگ ن نیویارک کے ممتاز رہنما چوہدری غلام جیلانی آف گوجر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے نیویارک کے جنرل سیکریٹری ملک مشاق کی اچانک رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، چوہدری غلام جیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ مرحوم ملک مشتاق کی موت سے کمیونٹی ایک فعال کارکن اور سماجی رہنما سے محروم ہوگئی ہے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک ملک مشتاق کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here