پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی

0
80

پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے تاہم کورونا وائرس کے پیش نظرگڑھی خدا بخش میں برسی کی تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو نے کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ سحر انگیز شخصیت کےمالک ذوالفقاربھٹو نے سیاست کا آغاز 1958 میں کیا اور ایوب خان کے دور حکومت میں وزیرخارجہ سمیت دیگراہم عہدوں پر فائز ہوئے۔

ذوالفقارعلی بھٹو کی اقوام متحدہ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی پرجوش تقریر آج بھی پاکستانیوں کا دل گرما دیتی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here