پولیس کارکو نذرِ آتش کرنیوالی عروج رحمن اور ساتھی وکیل کی عدالتی ڈیل مسترد

0
223

نیویارک (پاکستان نیوز)سیاہ فام احتجاج کے دوران پولیس کی گاڑی کو نذر آتش کرنے والی پاکستانی نژاد وکیل عروج رحمان کی عدالت کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے ، عدالت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق پاکستانی نژاد خاتون وکیل عروج رحمان اور امریکی کولن فورڈ پر رواں ماہ کے آغاز میں بغاوت ، انتہا پسندی اور دیگر دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی تھی جس کے بعد ملزمان کو عدالتی ڈیل کامیاب نہیں ہو سکی ہے ، پراسیکیوٹر نے فریقین کے درمیان مذاکرات اور ڈیل کے لیے عدالت سے آئندہ سماعت تک مزید وقت مانگ لیا ہے جبکہ عروج رحمان اور میٹس کے اٹارنیز نے کیس کے حوالے سے مزید بات کرنے سے انکار کر دیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here