برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے، ماہرین

0
605

لاہور:

اقتصادی ماہرین کا کہناہے کہ کم ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات ملکی تجارتی خسارے کی بڑی وجہ ہے۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق ادائیگیوں میں توازن کیلیے برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے۔ لاہور اسکول آف اکنامکس کے تحت ایک ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات برآمد کرنا ہوں گی تاکہ برآمد کنندگان کا منافع بڑھ سکے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here