کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد میں اکثریت افریقی امریکنز کی نکلی

0
154

 

شکاگو میں کورونا سے مرنےوالے 70فیصد افراد افریقین امریکن تھے ،مجموعی طور پر 30فیصد ہلاکتیں ہوئیں

نیویارک (پاکستان نیوز) یہ تو واضح ہے کہ کورونا نسل پرستانہ نہیں ہو سکتا ہے ، اس لیے کورونا وائرس سے کالے افراد کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کو نسل پرستی سے ہرگز جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے ،اعدادو شمار کا جائزہ لیا جائے تو امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 70فیصد افراد کی تعداد کالے افراد پر مشتمل ہے ، شکاگو میں کورونا وائرس سے مرنے والے 70فیصد افراد افریقین امریکن تھے ، پورے ملک کی بات کی جائے تو کورونا سے ہلاک ہونے والوں میں 30فیصد افریقی امریکن شہری تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here