شکست کی صورت میں ٹرمپ کو وائٹ ہاﺅس سے نکالنے میں فوج مدد کرےگی‘

0
300

کراچی(پاکستان نیوز) ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہیں خوف ہے کہ صدر ٹرمپ نومبر کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کریں گے۔ تاہم، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں اس بات پر یقین ہے کہ اگر صدر ٹرمپ انتخابات میں شکست کے باوجود اسے تسلیم نہیں کریں گے تو فوج ٹرمپ کو وائٹ ہاﺅس سے نکالنے میں مدد کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here