والد زندہ ہوتے تو ٹرمپ کی حمایت کرتے ، محمد علی جونیئر

0
287

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) سابق مشہور و معروف باکسنگ چیمپین محمد علی کلے کے اکلوتے بیٹے محمد علی جونیئر نے کہاہے کہ اگر ان کے والد اس وقت زندہ ہوتے تو وہ بلیک لائیوز میٹر تحریک کے حوالے سے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ،وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا بھی اعلان کرتے ، جونیئر نے یہ بات اپنے والد کی چوتھی برسی کے موقع پر امریکی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہی، محمد علی کلے طویل عرصے تک پارکنسن کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 3 جون 2016 کو انتقال کر گئے تھے ، محمد علی جونیئر کی عمر 47 سال ہے اور وہ دو بچیوں کے باپ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here