ہوٹل کے پول میں دلخراش واقعہ کی بدولت پولیس چکرا کررہ گئی

0
234

9 فٹ گہرائی والا انڈور پول کا پانی اندر سے اتنا گدلا تھا کہ نیچے کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا

اوہائیو(پاکستان نیوز)امریکی ریاست اوہائیو میں ایک ہوٹل کے پول سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کو مسلسل نو گھنٹے کی تلاش کے بعد کامیابی حاصل ہوئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں گزشتہ روز ایک لڑکے کی نعش ملی ہے ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ ہالیڈے ہوٹل کے ایک پول میں 8 سالہ لڑکا پیر کی رات مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔اس کی لاش برآمد ہونے سے 9 گھنٹے پہلے اس بچے کی تلاش شروع کی گئی تھی، پولیس اہل کاروں نے بتایا کہ 9 فٹ گہرائی والا انڈور پول کا پانی اندر سے اتنا گدلا تھا کہ اس کے نیچے کی زمین نظر نہیں آرہی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here