نیویارک:رواں برس ٹریفک حادثات میں 200افراد جان کی بازی ہار گئے

0
150

 

نیویارک (پاکستان نیوز) گورنر کومیو کے دور حکومت میں نیویارک میں رواں برس ٹریفک حادثات کے حوالے سے بدترین سال ثابت ہوا ہے ، رواں برس ختم ہونے میں بھی کچھ ماہ باقی ہیں جبکہ ٹریفک حادثات میں ہلاکتیں 200سے تجاوز کر گئی ہیں ، ٹرانسپورٹیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈینی ہیرس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مصروف ٹریفک اوقات کے دوران گھروں سے نکلنے سے پرہیز کریں جبکہ رش والی سڑکوں کی بجائے محفوظ اور غیر رش والے راستوں کا انتخاب کریں تاکہ حادثات میں نمایاں کمی لائی جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here