سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ انتقال کر گئے

0
193

 

نیویارک (پاکستان نیوز)سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ انتقال کر گئے، یقینی طور پر سب کو لوٹ کے ا±سی کے پاس جانا ہے، اللہ رب کریم ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی مغفرت فرمائے آمین جنرل مرزا محمد اسلم بیگ (سترہ اگست ۱۹۸۸ئ تا سولہ اگست ۱۹۹۱ء) پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف،2 اگست 1931 کو اعظم گڑھ یوپی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here