ڈیوڈ مالان کے چھکے پرگیند تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری

0
100

ہوبارٹ:

ڈیوڈ مالان کے چھکے پرگیند تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری۔

ہوبارٹ ہوریکینز اور میلبورن اسٹارز میں بگ بیش میچ میں ڈیوڈ مالان کے چھکے پر گیند اسٹینڈ میں موجود ایک تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری۔

دلچسپ بات یہ کہ جب فیلڈر سیم رینبرڈ گیند لینے کیلیے آئے تو شائق نے دینے سے انکار کردیا بلکہ گیند کی موجودگی میں ہی گلاس کو منہ لگا کر بیئر پی گئے، اس حرکت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی اور دلچسپ کمنٹس کیے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here