ٹرمپ نے آٹھ مرتبہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو مسترد کیا :ملیحہ لودھی

0
80

واشنگٹن (پاکستان نیوز) پاکستانی سفارتکار، سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستانی حکومت کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے 8مرتبہ غزہ میں جنگ بندی قرار داد کو مسترد کیا ہے اور ہم ایسے شخص کو امن کا سفیر کہہ رہے ہیں ، ہمیں اپنے اس اقدام پر شرم کرنی چاہئے ، ہم ایسے صدر کو کیسے نوبل انعام کے لیے نامزد یا تجویز کرسکتے ہیں جس نے معصوم جانوں کے ضائع کو روکنے کے لیے 8 مرتبہ انکار کر دیا ہو۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here