مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں، افغانستان

0
81

اسلام آباد:

افغان قونصل جنرل نے کہا ہے کہ مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں۔

افغان قونصل جنرل نے وزارت خارجہ کو خط  میں لکھا ہے کہ مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں جب کہ افسوسناک واقعہ میں 7 افغان بھی شامل ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ3 افغانوں کی میتیں ہمارے حوالے کی جائیں اوراس حوالے سے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here