ٹرمپ کا نئی مردم شماری کرانیکا اعلان

0
108

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک نئی مردم شماری کی تیاری کریں جس میں ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو شامل نہ کیا جائے ۔ ان کا یہ اقدام 2026 کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن ریاستوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here