کیا عائزہ خان ترکش پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں؟

0
86

استنبول: پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شاہد کسی ترکش پراجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔

گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے بے حد خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب مداحوں کی محبت کا نتیجہ ہے۔ تاہم گزشتہ روزاداکارہ نے انسٹا گرام پرایک پوسٹ شیئر کی اورلکھا کہ کچھ بہت دلچسپ آنے والا ہے۔

اس وقت اداکارہ ترکی میں موجود ہیں جس پرمداحوں کی جانب سے یہ ہی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ شاہد وہ کسی ترکش ڈرامے کا حصہ بننے جارہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔

کیونکہ اداکارہ اس وقت ترکی میں ایک برانڈ کی تشہیر کے غرض سے گئی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here