امریکا:14 کروڑ افراد کو ویکسین لگ گئی

0
109

نیویارک(پاکستان نیوز) سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ٹی ڈی) 14 کروڑ سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگادی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے حوالے سے ماڈرنا، فائزر اور جانس اینڈ جانسن ویکسین استعمال کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here