ٹرمپ سال کی بہترین شخصیت قرار

0
10

واشنگٹن(پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کر دیا ، قرعہ فال نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نکلا ۔ جریدے نے بہترین شخصیت کے انتخاب کیلئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، شہزادی آف ویلز ، مارک زکر برگ اور ایلون سمیت 10 افراد کی فہرست شارٹ لسٹ کی تھی۔ ٹرمپ 2016 میں بھی ٹائمنز پرسن آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں ۔ ٹائم میگزین 1927 سے ہر سال دسمبر میں پرسن آف دی ایئر یعنی سال کی بہترین شخصیت کا اعلان کرتا آ رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here