زر مبادلہ ذخائر 12 ارب ڈالر سے متجاوز

0
10

اسلام آباد(پاکستان نیوز) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کی بدولت معیشت میں استحکام آیا ہے ۔ ۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل بہتری کا رجحان دیکھا گیا ہے اور اقتصادی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے نومبر 2024 تک سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر ہو گئے ۔ ہفتہ وار 620 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ پاکستان کے کل زرمبادلہ ذخائر 16.62 ارب ڈالر، کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.58 ارب ڈالر ہیں۔ پالیسی ساز ماحول اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال کرنے میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here