نیویارک ٹیکسی ورکر الائنس کی گاڑیوں کی قرضوں کیلئے میٹنگ

0
167

50سے زائد ممبران کی شرکت ، کمرہ بھرنے کی وجہ سے کچھ ممبران کو باہر بھی نکلنا پڑ گیا

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک ٹیکسی ورکر الائنس نے نئی ٹیکسی گاڑیوں کے لیے قرضوں کی میٹنگ میں پچاس کے قریب ممبرز الیگزینڈریا میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں شریک تھے ، ممبران کے زیادہ رش کی وجہ سے این سی یو اے نے ممبران کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے تمام شرکا کو میٹنگ میں شرکت سے روک دیا ، این سی یو اے ایک فیڈرل ریگولیٹر ہے جوکہ تمام کریڈٹ یونینز کی نگرانی کو یقینی بناتا ہے ۔واضح رہے کہ نیویارک ٹیکسی ورکرز الائنس 1998میں قائم کیا گیا جس کے ممبران کی تعداد 21 ہزار سے زائد بتائی جاتی ہے ، ٹیکسی الائنس میں ییلو ، گرین اور بلیک کیب ٹیکسی سروسز شامل ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here