پاکستانیوں کو کوروناویکسین لگوانے میں دس سال لگ سکتے ہیں:بلومبرگ

0
137

نیویارک(پاکستان نیوز) معروف میڈیا ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اپنی 75فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگوانے میں دس سال کا عرصہ لگ سکتا ہے جبکہ برطانیہ اوراسرائیل اپنی پچھتر فیصد آبادی کو آئندہ تین ماہ کے دوران ویکسی نیٹڈ کر دیں گے جبکہ بھارت یہ ہدف تین سالوں کے دوران حاصل کر سکتا ہے ، دریں اثنا این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے شہریوں سے درخواست کی کہ وہ ماسک کو لازمی طور پراپنے لیے ضروری تصور کریں اور ہر جگہ ماسک کو لازمی بنائیں تاکہ موزی مرض کیخلاف کامیابی حاصل کی جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here