سڑک کو مجرمانہ کارروائی پر بند کرنے کیلئے گرین لائٹ قانون متعارف

0
203

تحقیقاتی حکام کو قانون کی مدد سے بہتر انداز میں تفتیش کرنے میں مدد ملے گی ، ڈائریکٹر آئی سی ای

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کی ٹیم نے گرین لائٹ قانون کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گرین لائٹ قانون کو اس وقت نافذ العمل کیا جائے گا جب سڑک کو کسی مجرمانہ سرگرمی کی وجہ سے بند کرنا مقصود ہو ، کاﺅنٹی شیرف آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 17وفاقی عہدیدران نے عوام کو قانون سے متعلق آگاہی دی ، آئی سی ای کے ڈائریکٹر میتھیو ٹی البینس نے کہا کہ سڑک کو کسی بھی مجرمانہ کارروائی کے دوران بند کرنے کے حوالے سے گرین لائٹ قانون نافذ العمل ہو سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here