کورونا صورتحال خطرناک، شہریوں کو دنیا کے 80 فیصد ممالک کا رخ نہ کرنیکی ہدایت

0
130

واشنگٹن (پاکستان نیوز) حکومت نے کورونا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر امریکی شہریوں کو دنیا کے 80 فیصد ممالک کا رخ نہ کرنے کا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے، ان 80 فیصد ممالک میں دنیا کے 130 ممالک شامل ہیں جن میں روس، ارجنٹینا، کینیا، برازیل اور ہیٹی کے ممالک شامل ہیں، 200ممالک میں سے 34 کو پہلے ہی خطرناک ممالک کے چوتھے لیول میں شامل کیا گیا جن میں روس، ارجنٹینا، برازیل، ہیٹی اور کینیا کے ممالک شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here