صدر بائیڈن کو اپنے اقدامات پر ڈیموکریٹس کی بھرپور حمایت حاصل:سروے

0
113

واشنگٹن (پاکستان نیوز)صدر بائیڈن کو اقتدار میں آنے کے بعد اپنے اقدامات پر پارٹی اور ساتھی اراکین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، مقامی تعلیمی اداروں کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق 94 فیصد ڈیموکریٹس بائیڈن کی پالیسیوں کے حامی ہیں جبکہ ان کی سیاسی جماعت میں 95 فیصد لوگ ان کی پالیسیوں کے ساتھ متفق ہیں، کوئین پیاک یونیورسٹی کے سروے میں بائیڈن کے ڈیموکریٹک حامیوں کی تعداد 94 فیصد رہی جبکہ مون ماؤتھ یونیورسٹی کے سروے کے دوران بائیڈن کو اپنی پالیسیوں کے حوالے سے جماعت کے 95 فیصد اراکین کی حمایت حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here