سپریم کورٹ کی جج کی نامزدگی کیخلاف شدید احتجاج

0
127

نیویارک (پاکستان نیوز) مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات دینے پر متنازعہ شخصیت رکھنے والی ایمی کونی بیرٹ کو ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کی جج نامزد کرنے پر خواتین کی بڑی تعداد نے واشنگٹن دی سی میں مظاہرہ کیا اور ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ، خواتین کی بڑی تعداد نے ٹرمپ مخالف بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر تحریر تھا کہ ٹرمپ کو اپنے موقف میں تبدیلی لانا ہوگی۔خواتین نے بیرٹ نامنظور نامنظور کے نعرے بھی بلند کیے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here