مسلم امریکن سوسائٹی نیویارک نے اجتماعی قبروں کی خبروں کو من گھڑت قرار دیدیا

0
160

 

ویڈیوہسپتالوںمیں لاوارث لاشوں کی ہے ، مسلم میتوں کو شریعت کے تحت ہی دفن کیا جاتا ہے

نیویارک (پاکستان نیوز) مسلم امریکن سوسائٹی آف نیویارک نے ڈینڈل آئی لینڈ میں اجتماعی قبروں کی ویڈیو اور خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے اور سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ جو ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے وہ قریبی ہسپتالوں کی ہے جہاں لاوارث لاشوں کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے ، مسلم امریکن سوسائٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ مسلم میتوں کو باقاعدہ غسل اور اسلامی شرعی اصولوں کے تحت دفن کیا جار ہا ہے ، مسلم کمیونٹی افواہوں پر کان نہ دھرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here