چین نے کورونا وائرس کے اعدادوشمار پر دھوکہ دیا ، امریکی انٹیلی جنس

0
156

 

کورونا کے کیسز کی تعداد دو لاکھ کے قریب جبکہ ہلاکتیں چار ہزار سے زائد رہی ہیں ، تحقیقات

نیویارک (پاکستا ن نیوز) امریکہ انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیسز کی تعداد اور شرح اموات کے متعلق دنیا کو گمراہ کیا ہے اور اس سلسلے میں درست اعدادوشمار بیان نہیں کیے گئے ہیں ، جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وائرس ہوبائی صوبے سے 2019میں شروع ہوا تھا اور اس کے دو لاکھ کے قریب کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے جبکہ اموات کی شرح بھی چار ہزار سے زائد رہی تھی ، وائٹ ہاﺅس کے کمیونیکیشن سٹاف اور چینی سفارتخانے نے اس حوالے سے کوئی بھی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here