سرگنگارام لاہور والے کی پوتی کیشا رام نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0
121

نیویارک (پاکستان نیوز) کیشا رام نے ورموٹ کے سینیٹر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، کیشنا رام حلف برداری کی تقریب کے دوران شلوار قمیض پہن کر شریک ہوئیں، کیشا رام سر گنگا رام لاہور کی پوتی ہیں، سر گنگا رام کو لاہور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اچھے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے ، ان کے نام پر لاہور میں ایک ہسپتال بھی قائم ہیں، سرگنگا رام کی تعمیر اور ڈیزائن کردہ عمارتیں آج بھی لاہور کی خوبصورتی بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، کیشنا رام کو لاہور بھی مدعو کیا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنے دادا کی عظیم خدمات کا جائزہ لے سکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here