پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار

0
89

کراچی(پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے آئوٹ لک 2021ء جاری کر دی جس کے مطابق پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار ہیں تاہم کورونا وباء کی ویکسیئن ضروری ہے، رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ 2022ء میں پاکستان کی شرح نمو 4 فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here