فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، امریکہ

0
287

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں عام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور کشیدگی ختم کرنے کا پیغام دیا۔ادھر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے حماس کے راکٹ حملے ناقابل قبول قرار دے دئیے،آبائی گھروں سے فلسطینیوں کی بیدخلی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ مشرق وسطیٰ میں بدامنی پر سلامتی کونسل کا اجلاس کل پھر طلب کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here