نیٹ فلیکس نے 14 سالہ لیوک اسلام کو نئی فلم میں میوزک کیلئے کاسٹ کر لیا

0
375

نیویارک(پاکستان نیوز)گارڈن سٹی لانگ آئی لینڈ کے نوجوان لیوک اسلام کو نیٹ فلکس سیریز ”13 (میوزیکل) ” میں شامل کر لیا گیاہے ، 14سالہ نوجوان نے کہا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ مجھے اس سیریز میںکاسٹ کر لیا گیا ہے ، میں بہت خوش ہوں کہ سیریز میں کارلوس کا کردار ادا کر رہا ہوں ، میں اس پراجیکٹ کا حصہ بننے پر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔نیٹ فلکس سیریز میں دیگر معروف اداکار بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں جس سے نوجوان کو اداکاری کے جوہر سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here