اینڈریو ینگ کی امدادی تجاویز الیکشن خریدنے کے مترادف ہیں:سینیٹر جوش

0
165

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹر جوش ہالے نے نیویارک میئر کے لیے امیدوار اینڈریوینگ کی جانب سے نیویارک کے ہر شہری کو کرونا ویکسین کے لیے فی کس ایک سو ڈالر دیئے جانے کی تجویز کو الیکشن خریدنے کے مترادف قرار دیا ہے ، پریس کانفرنس کے دوران جوش ہالے نے بتایا کہ اینڈریو ینگ کی ہر شہری کو فی کس ایک ہزار ڈالر دینے کی تجویز سمجھ سے بالا تر ہے ۔ اینڈریو ینگ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران شادی شدہ جوڑوں جن کے بچوں کی عمر 13سال تک ہے کو سالانہ 12 ہزار ڈالر کی امدادی رقم دینے کی بھی تجویز دی ، انھوں نے کہا اگر میں صدارتی پوزیشن پر آیا تو میں چاہوں گا کہ ہر 18 سال کے نوجوانوں کے لیے ایک ہزار ڈالر مہینہ دینے چاہئیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here