نریندر مودی عمران خان سے گھبراتے ہیں بھارتیوں کا اعتراف

0
136

واشنگٹن (پاکستان نیوز) واشنگٹن کے سفارتی اور تھنک ٹینک حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بحث کرنے کیلئے تاشقند بلائی گئی کانفرنس میں شریک اس لیے نہیں ہوئے کیونکہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے کتراتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انھوں نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو تاشقند بھیجا ،بھارتی صوبوں میں چونکہ الیکشن ہونے والے ہیں وہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کے ذریعے ہی الیکشن جیتنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، وہ کوئی ایسا عمل نہیں کرنا چاہتے جس سے ظاہر ہو کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here