اسرائیل: رمضان نامی سیٹلائٹ لانچ کریگا

0
88

مقبوضہ بیت المقدس(پاکستان نیوز)اسرائیل رمضان نامی سمال سیٹلائٹ جلدہی چاند کو ٹریک کرنے اور قمری مہینے کے آغاز کا پتہ لگانے کیلئے لانچ کرے گا ۔رپورٹ کے مطابق نیا سیٹلائٹ لانچ عرب اسرائیل منصوبے کا ایک اقدام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here