شیعہ مسلم کونسل نے رمضان کے حوالے سے آن لائن گیم متعارف کروا دی

0
217

نیویارک (پاکستان نیوز)شیعہ مسلم کونسل آف ساﺅتھ کیلیفورنیا نے رمضان المبار ک کے دوران آن لائن گیمز متعارف کروا دی ہے جس میں حصہ لینے والوں کے لیے بے شمار انعامات رکھے گئے ہیں ، روزانہ شام 4بجے سے 6بجے تک آن لائن مقابلے ہوتے ہیں جس میں شرکت کر کے ہر کوئی انعامات حاصل کر سکتا ہے ، تمام گفٹ بذریعہ کورئیر شرکا تک پہنچائے جائیں گے اس کے ساتھ مختلف واﺅچرز کی سہولت بھی دی جائے گی ۔صارفین www.kahoot.it پر جاکر مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے (info@shiamuslimcouncil.org) پر ای میل بھی کر سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here