بڑھتی مہنگائی آن لائن شاپنگ پر اثر انداز

0
156

نیویارک(پاکستان نیوز) ایک نئی خوردہ اور ای کامرس رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ 85 فیصد شہریوں کی خریداری کی عادات افراط زر سے متاثر ہورہی ہیں، انہوں نے بڑی حد تک خریداری ترک کر دی ہے اور اس کے اثرات آن لائن خریداری پر بہت ہی ناخوشگوار محسوس کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے دی واشنگٹن ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق77 فیصد امریکی پیسے بچانے کے لئے کم خریداری کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here