کورونا سے ہلاک افراد کی تدفین نے ورثا کو نئے غم سے دوچار کر دیا

0
211

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شہریوں کے اہل خانہ کے غم میں ایک اور اضافہ میتوں کی تدفین بن گئی ہے جس طرح میتوں کو تدفین کے لیے مختلف مراحل سے گزارا جاتا ہے وہ ایک دردناک مرحلے کی صورت اختیار کر چکا ہے ، مرنے والے کو پلاسٹک بیگ میں اس طرح کور کر دیا جاتا ہے کہ کوئی اس کو دیکھ بھی نہیں سکتا جبکہ خود اہل خانہ بھی لاکھ کوشش کے باوجود اپنے پیارے کی تدفین میں شرکت کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔فیونرل ہومز والے نماز جنازہ اور شرعی قوانین کو پورا کیے بغیر ہی وعدہ خلافی کرتے ہوئے میتوں کی تدفین کر رہے ہیں جس سے ورثا شدید کرب میں مبتلا ہوتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here