کراچی (پاکستان نیوز)تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کی قدر 166 روپے 39 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ کر 167 روپے 20 پیسے ہے