جاپان پر ایٹمی حملے کا خطرہ

0
102

بیجنگ (پاکستان نیوز)چین نے تائیوان کے خلاف کسی بھی ممکنہ جارحیت پر جاپان کو ایٹم بم سے اُڑانے کی دھمکی دیدی ، گلوبل اولمپکس شروع ہونے کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی جاپان میں اولمپکس کے انعقاد پر خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ، چین سے کشیدگی بھی اس کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گئی ہے ، واضح رہے کہ جاپان میں اولمپکس کا انعقاد 23 جولائی سے ہو رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here