سنی دیول نے وزیر بننے کے بعد اداکاری کا معاوضہ بڑھا دیا

0
211

ممبئی(نیٹ نیوز ) بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے وزیر بننے کے بعد فلموں میں اداکاری کا معاوضہ بھی بڑھادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنی اگلی فلم ”فتح سنگھ“ کے لیے 5 کروڑ کا مطالبہ کیا ہے تاہم اتنا بڑا معاوضہ دینا فلمسازوں کے بس کی بات نہیں اس لیے انہو ں نے ”فتح سنگھ“ کو کسی اوراداکار کے ساتھ بنانے کا فیصلہ کیاہے ۔ فلم کے پروڈیوسر سنی دیول کی جگہ کسی سا¶تھ انڈین اداکار کو فلم میں کاسٹ کرنے پر غور کررہے ہیں۔ سنی دیول نے بی جے پی کے ٹکٹ پر پنجاب کے حلقے گورداس پور سے الیکشن لڑا تھا اور کامیاب رہے تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here