نیویارک میں کرونا کی شرح کم ترین سطح پر

0
120

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ترین 2.58 فیصد پر آ گئی ، بگ ایپل کی جانب سے جاری کردہ عدادو شمار کے مطابق نیویارک میں پورے ہفتے کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.32 فیصد رہی لیکن جمعہ کے روز اس کے مثبت کیسز کی شرح 2.58 فیصد تک آ گئی جوکہ اب تک ریکارڈ کی گئی کم ترین شرح ہے ، گورنر کیتھی کے مطابق جمعہ کو نیویارک بھر میں ایک لاکھ اسی ہزار کے قریب کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 5 لاکھ 524 ٹیسٹ مثبت آئے ، جمعہ سے ہفتے کے درمیان 61 ہزار شہریوں نے کرونا ویکسین لگائی ، نیویارک میں 79.3 فیصد نوجوانوں نے کرونا کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے جبکہ 71.2 فیصد نوجوان کرونا کی دو خوراکیں لگوا چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here