پاکستان نیوز کی جانب سے سائوتھ پورٹ لینڈ کی پہلی مسلم خاتون میئر کا خیرمقدم

0
136

واشنگٹن (پاکستان نیوز) پاکستان نیوز کی جانب سے سائوتھ پورٹ لینڈ کی کونسلر ڈیکا ڈھلک کے سٹی کونسل اجلاس میں بطور میئر منتخب ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد سے کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے میں یقینی طور پر مدد ملے گی ۔ادارے کی جانب سے اُمید کا اظہار کیا گیا ہے کہ نومنتخب میئر مسلم کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ اہم معاملات میں تعاون کو یقینی بنائیں گی ، اس موقع پر پبلشر مجیب لودھی کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ میئر ڈھلک امریکی مسلمانوں کی نئی نسل کو متاثر کرنے میں مدد کریں گے کیونکہ وہ ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں بڑھتے ہوئے کردار کو ادا کرنے میں پیش پیش ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here